Latest topics
Search
Social bookmarking

Bookmark and share the address of Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book on your social bookmarking website
مسلمان کو گالی دینا
Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book :: General :: Religious Information
Page 1 of 1
مسلمان کو گالی دینا
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
صحیح بخاری
حدیث نمبر:47
باب: مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ اس کا عمل اکارت کر دیاجائے
رسول اللہ نے فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے، کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کرسکتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں اور باپ کو گالی دے گا۔
صحیح بخاری
حدیث نمبر:۹۱۳
باب: کوئی شخص اپنے والدین کو گالی نہ دے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بڑے گناہ یہ ہیں کہ کوئی آدمی اپنے ماں باپ کو گالی دے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کوئی آدمی اپنے والدین کو گالی دے سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں کوئی آدمی کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو اپنے باپ کو گالی دیتا ہے اور کوئی کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اپنی کی ماں کو گالی دیتا ہے۔
صحیح مسلم
حدیث نمبر:264
باب: بڑے بڑے گناہوں اور سب سے بڑے گناہ کے بیان میں
رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا اللہ عز وجل فرماتے ہیں ابن آدم زمانے کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں زمانہ ہوں دن اور رات میرے قبضہ میں ہیں۔
صحیح مسلم
حدیث نمبر:5856
باب: زمانے کو گالی دینے کی ممانعت کے بیان میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے صحابہ نے عرض کیا ہم میں مفلس وہ آدمی ہے کہ جس کے پاس مال اسباب نہ ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن میری امت کا مفلس وہ آدمی ہوگا کہ جو نماز روزے زکوة و غیرہ سب کچھ لے کر آئے گا لیکن اس آدمی نے دنیا میں کسی کو گالی دی ہوگی اور کسی پر تہمت لگائی ہوگی اور کسی کا مال کھایا ہوگا اور کسی کا خون بہایا ہوگا اور کسی کو مارا ہوگا تو ان سب لوگوں کو اس آدمی کی نیکیاں دے دی جائیں گی اور اگر اس کی نیکیاں ان کے حقوق کی ادائیگی سے پہلے ہی ختم
ہو گئیں تو ان لوگوں کے گناہ اس آدمی پر ڈال دئے جائیں گے پھر اس آدمی کو جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
صحیح مسلم
حدیث نمبر:6573
باب:ظلم کرنے کی حرمت کے بیان میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کبیرہ گناہوں میں سے یہ بھی ہے کہ کوئی اپنے والدین کو گالی دے۔ صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ کیا کوئی شخص اپنے والدین کو بھی گالی دیتا ہے۔ آپ نے فرمایا ہاں جب یہ کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے اور یہ کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
جامع ترمذی
حدیث نمبر:1963
باب:والد کی نافرمانی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں نے آپس میں ایک دوسرے کو گالی دی ان میں سے ایک آدمی کی آنکھیں سرخ ہو گئیں اور اس کی گردن کی رگیں پھول گئیں رسول اللہ نے فرمایا میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ آدمی اسے کہ لے تو اس سے (یہ غصہ) جاتا رہے (وہ کلمہ یہ ہے)أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ وہ آدمی عرض کرنے لگا کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ میں جنون خیال کر رہے ہیں ابن علاء کی روایت میں هَلْ تَرَی کا لفظ ہے الرَّجُلَ کا لفظ نہیں ہے۔
صحیح مسلم
حدیث نمبر:6640
باب: غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پانے کی فضلیت اور اس بات کے بیان میں کہ کس چیز سے غصہ جاتا رہتا ہے۔

NY- Posts : 103
Points : 312
Join date : 2009-05-07
Age : 38
Location : Karachi
Members info
Say 3 word for Pakistan.:
Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book :: General :: Religious Information
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
» Windows 7 Themes New Collection (Icons Gadgets) [September Update Link]
» Pagal Wot.com
» Nutrimind 2012 Torrent
» RarLab WinRAR V3.90 Cracked-EAT
» Topaz ReMask V3.1.0 Incl Keymaker-CORE
» Painkiller Redemption Repack [tfile.ru]
» Pretty Database Explorer 1.4.0.123 - Connect To Various Databases
» Topaz ReMask V3.1.0 Incl Keymaker-CORE
» 3D PageFlip For PowerPoint V1.0.0 Portable{worldend}{h33t}