Latest topics
Search
Social bookmarking





Bookmark and share the address of Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book on your social bookmarking website
your five minutes please
Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book :: General :: Religious Information
Page 1 of 1
your five minutes please
آج کا دور
globolisation
کا دور ہے۔ دنیا رسل و وسائل کی ترقی کی وجہ سے ایک بڑے گاﺅں کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ سیاسی طور پر بھی یہاں صرف ایک ہی چودہری رہ گیا ہے (امریکہ) ۔ میڈیا کے ذریعے بھی برائی دنیا کے کونے کونے پر پہنچائی جارہی ہے۔ 1950ءمیں تھیٹر ہوتے تھے جہاں شرفاءچوری چھپے جاتے تھے۔ 2000 ء میں ہر گھر بظاہر خود تھیٹر اور سنیما ہاﺅس بن چکا ہے۔ ایسا کس طرح ہوا اس کا مختصراً جائزہ لیتے ہیں ، اور یہ جائز اس دور کا ہے، جو آج کا دور ہے، جو ٹیکنالوجی کا دور کہا جاتا ہے لیکن دراصل اس میں معاشرت پر بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
جب یورپ نے کلیسا کے خلاف آواز بلند کی اور بقول ان کے اپنے آپ کو
dark ages
سے آزاد کرنے کی کوشش کی۔
چونکہ کلیسا مذہب کا علمبردار تھا تو مذہب کے خلاف ان تحریکات نے عقل کو فریق بنایا۔ان تحریکات سے معاشرے پر مندرجہ ذیل نتائج مرتب ہوئے:
مذہب فرد کا نجی مسئلہ ہے۔ اسے اجتماعی زندگی سے کلیتاً نکال دیا گیا (secularism)
فرد مکمل طور پر خود مختار ہے اور خدا کا وجود اس کے اپنے انفرادی عقیدہ کے مطابق ہے(humanism)
دنیا کے کامیابی اصل ہدف ہے اس طرح آخرت بے معنی ہوگئی (materialism)
عقل، حرص ، تجربہ اور مشاہدہ، حق و باطل کا معیار قرار پائے (imperialism)
عورت کا مکمل آزادی دے کر عریانی اور فحاشی کو رواج دیا جس سے خاندان کا ادارہ ڈھ گیا(liberalism)
جنس
(sex)
انسان میں سب سے تیز قوت ہے اور اس کی تسکین ہوتی رہے تو انسان کی ذہنی صحت برقرار رہتی ہے تو جنسی تسکین کے لئے اخلاقی اور غیر اخلاقی کوئی بھی طریقہ اختیا ر کیا جاسکتا ہے
(friedism)
انسان آدم و حوا سے نہیں بلکہ بندر کی بہتر شکل ہے (darwinism)
سیاسی طور پر انسان خود مختار اور آزاد ہے اس لئے ایک فرد ایک ووٹ کا استعمال democracy)
جو قانون دل چاہے بنائے جو اکثریت منظور کرلے۔ (soverignity of people. popular soverignity) (عوام کی حاکمیت)
دنیا کی زندگی سب کچھ ہے جیسے چاہو کھاﺅ جیسے چاہو جیﺅ کا نعرہ بلند ہوا (man is a pleasure seeking animal)
NY- Posts : 103
Points : 312
Join date : 2009-05-07
Age : 38
Location : Karachi
Members info
Say 3 word for Pakistan.:
Pakistan Online News, Education and Entertainment forum. Pak Book :: General :: Religious Information
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
» Windows 7 Themes New Collection (Icons Gadgets) [September Update Link]
» Pagal Wot.com
» Nutrimind 2012 Torrent
» RarLab WinRAR V3.90 Cracked-EAT
» Topaz ReMask V3.1.0 Incl Keymaker-CORE
» Painkiller Redemption Repack [tfile.ru]
» Pretty Database Explorer 1.4.0.123 - Connect To Various Databases
» Topaz ReMask V3.1.0 Incl Keymaker-CORE
» 3D PageFlip For PowerPoint V1.0.0 Portable{worldend}{h33t}